the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی والوں کو پچھلے پانچ روز سے جاری آلودگی سے پیدا ہونے والی دھند سے آج صبح تھوڑی راحت ملی لیکن ہوا کا معیار بدستور بدتر ہے۔ گہرے دھوئیں اور دھند کی وجہ سے پچھلے کئی دنوں



سےصبح حد نظر گھٹ کر 100 میٹر تک رہ گئی تھی جو اب بڑھ کر ایک ہزاور میٹر تک ہوگئی ہے۔ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج کا کم از کم درجہ حرارت 5ء14 ریکارڈ کیا گیا جو کل کے درجہ حرارت کے برابر ہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.